ہفتہ 12 مارچ 2022 - 01:18
حدیث روز | عورت کا جہاد

حوزہ / پیغمبر اکرم صلى ‏الله ‏عليه ‏و ‏آله وسلم نے ایک روایت میں عورت کے جہاد کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "الکافي" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلى ‏الله ‏عليه ‏و ‏آله وسلم:

جِهادُ المَرأَةِ حُسنُ التَّبَعُّلِ

حضرت پیغمبر اکرم صلى ‏الله ‏عليه ‏و ‏آله وسلم نے فرمایا:

عورت کا جہاد اچھی شوہر داری کرنا ہے۔

الکافي، جلد ۵، صفحه ۹

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha